کھیڑی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی چپل جو مونجھ یا کھجور کے پتوں سے بنائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی چپل جو مونجھ یا کھجور کے پتوں سے بنائی جاتی ہے۔